• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: کورونا سے مزید 500 سے زائد مریض چل بسے

امریکا میں چوبیس گھنٹوں میں کوروناوائرس کے پانچ سو سے زائد مریض ہلاک ہو گئے جس کے بعد امریکا میں کل ہلاکتیں 3 لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئیں۔

دوسری جانب برطانیہ میں 550 سے زائد افراد کورونا وائرس سے چل بسے، جہاں پر تعداد81 ہزار سے بڑھ گئی اور 55 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ موسم خزاں تک ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگادی جائیگی، لوگوں کو لاک ڈاؤن ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔

تازہ ترین