• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی ۔

جو بائیڈن نے 20 جنوری کو ممکنہ ہنگامہ آرائی کے سوال پر کہا کہ انہیں کھلے مقام پر حلف اٹھانے میں کوئی خوف نہیں۔

واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ سال دسمبر میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی تھی۔

امریکا میں کورونا سے آج مزید 1500 کے قریب اموات ہوئیں جس کے بعد کل اموات 3 لاکھ 84 ہزار سے بڑھ گئیں۔

تازہ ترین