آپ آف لائن ہیں
اتوار3؍جمادی الثانی 1442ھ 17؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نیب ریفرنس میں زیرحراست ملزم کا جناح اسپتال میں انتقال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیب ریفرنس میں زیر حراست ملزم جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔سابق رجسٹرار آفس کلفٹن بورڈ آف ریونیو سکندر علی قریشی کے خلاف تین نیب ریفرنس زیر سماعت ہیں۔ملزم کو سینٹرل جیل سے 18نومبر کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ملزم کو گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف اراضی کی غیر قانونی منتقلی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تین ریفرنس زیر سماعت ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید