
شمالی آئرلینڈمیں بریگزٹ کے باعث خوراک سپلائی لائن میں خلل پیدا ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں اسٹورز خالی ہوگئے۔
ادھر ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سی ای او گلین رابرٹس نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ پریشان ہو کر خوراک کی ذخیرہ اندوزی نہ کریں۔ خوراک کی سپلائی میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے، مسئلہ پر جلد قابو پالیں گے۔
انھوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کی سب سے بڑی وجہ برطانوی سپلائرز ہیں، جنھوں نے کاغذات مکمل کرنے پر توجہ نہیں دی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||