سُنا ہے، آج شہری اور فوجی
ادارے کر رہے ہیں کام اپنا
حکومت اور قومی رہنما بھی
خدارا فرض دیں انجام اپنا
ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس نے امن مشن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاجواز حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
برف باری کے باعث پہاڑی راستوں پر ٹریفک کی روانی متاثر اور بعض مقامات پر سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کو آٹھ سال تک قید اور 2 لاکھ 26 ہزار پیسوز (تقریباً 12 ہزار 500 ڈالر) تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ اسٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
گزشتہ چند برسوں کے دوران ہانیہ عامر اپنی قدرتی خوبصورتی کے باوجود مبینہ طور پر کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کی خبروں کے باعث بھی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔
برطانوی ریئلٹی شو ’لو آئی لینڈ‘ سے مشابہ پاکستانی ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان سے ہٹا دیا۔ اب تک اس پروگرام مین 50 اقساط نشر کی جاچکی ہیں۔
ڈاکٹروں نے شے کے لائٹر ہونے کی تصدیق کے بعد خصوصی تکنیک استعمال کرتے ہوئے اسے کامیابی سے معدے سے باہر نکال لیا
پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔
چین کے مشرقی شہر جی نان کی فیکٹری میں پیش آنے والے حادثے کے دوران خاتون کا کان کٹ گیا، اس کٹے ہوئے کان کو ڈاکٹروں نے خاتون کے پاؤں سے جوڑ دیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود سیزفائر نہ ہوسکا۔
حملے کے وقت طلبہ امتحانات میں مصروف تھے۔ حملہ آور کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔
یہ تبدیلیاں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی استحصال، بدکاری اور دیگر جرائم سے بچایا جاسکے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس میں شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، دوبارہ حملہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔