• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 10 سینٹ کم ہو کر 53 اعشاریہ 47 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

ادھر سونے کی قیمت میں 40 سینٹ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1851 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی تھی۔


سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں 1 تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 12 ہزار 900روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہوکر 96 ہزار 794 ہو گئی تھی۔

تازہ ترین