کراچی( اسٹاف رپورٹر)مسرت حسین میموریل سیون اے سائیڈ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ ہفتہ سے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں منعقد ہوگی، چیمپئن شپ میں گرلز اینڈ بوائز کی 12 ٹیمیں شرکت کرینگی ۔
ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔
بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ شبلی فراز کی نشست پر 30 اکتوبر کو انتخابات ہونے ہیں جبکہ عمر ایوب کی نشست پر نومبر میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی سندھ نے رواں سال زرعی انکم ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا بھی اعلان کیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں کے نقصان کے بعد 169 رنز کے ساتھ شاندار کم بیک کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔
عائشہ عمر نے اس تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فواد خان موسیقی کے میدان میں گہرا تجربہ رکھتے ہیں
خبرایجنسی کے مطابق ملزمان میں پانچ ریٹائرڈ جنرلز بھی شامل ہیں
الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب مقامی حکومت ایکٹ 2025ء منظور کیا ہے، الیکشن کمیشن کو پنجاب حکومت کی جانب سے خط موصول ہوا، پنجاب حکومت نے نئے قانون پر عملدرآمد کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت مانگی ہے۔
شکارپور پولیس کے مطابق پولیس لائن میں ڈاکوؤں کی سرینڈر پالیسی کے تحت تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آج کچے ڈاکو غیر مشروط ہتھیار ڈال دیں گے۔
روپدی مُرمو کے ہیلی کاپٹر کو یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سبریمالا مندر میں حاضری کے لیے کیرالہ پہنچیں، بھارتی میڈیا
خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کی درخواست کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں پولیس نے دو دن کے دوران 120 سے زائد دکانوں پر چھاپے مارے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی خاطر شادی نہیں کرنا چاہتی۔
ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) اکثر اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ کئی بار ذہین لوگوں کا بھی دماغ گھما دیتی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو جعلی ٹرانسفر اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔
معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔