• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نویں تا بارہویں کی کلاسیں آج سے شروع ہوں گی

ملک بھر میں کورونا اور سردیوں کی چھٹیوں کے باعث کم وبیش ایک ماہ سے بند تعلیمی ادارے آج سے کھل جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز ہوگا، تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل لازمی ہوگا۔

پہلی سے آٹھویں تک کے طلبہ بھی یکم فروری سے تعلیمی اداروں کا رخ کریں گے۔ 

تازہ ترین