کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات حکومت سندھ کی طرف سے 18 جنوری پیر سے صوبے کی تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے کا اعلامیہ محکمہ ثقافت کے ڈائریکٹر لائبریریز نزاکت فاضلانی نے ڈی جی کلچر عبدالعلیم لاشاری کی ہدایات پر جاری کیا ہے۔
ممتا بینرجی نے کہا کہ بتایا جائے پہلگام حملہ کس نے کیا، دہلی میں دھماکا کیسے ہوا؟ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
حالیہ عرصے میں اسپنرز نے ٹیسٹ میچز میں اچھی پرفارمنسز دینا شروع کی ہیں: محمد نواز
ڈیمین مارٹن نے 67 ٹیسٹ، 208 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس کے مطابق وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہو گئے تھے۔
ڈی ایس ریلویز کے مطابق فریٹ ٹرین سروس کا آغاز سیکیورٹی کلیئرننس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی ہوا ہے۔
کراچی میں کچھ وکلا کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے پر وکلا برادری نے آج سٹی کورٹس میں ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ آج کسی پولیس اہلکار کو سٹی کورٹ میں نہیں آنے دیں گے۔
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کو آج ڈھاکا میں سپرد خاک کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، فجیرہ، راس الخیمہ اورام القیون میں بھی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔
مری میں دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی، اگلے دو روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر مقامات پر جا سکتے ہیں۔
اسرائیل نے اس سال خطے میں 6 ممالک پر 10 ہزار زائد بار براہ راست حملے کیے۔
اٹلی پائڈمانٹ ریجن میں میں 2 کیبل کار آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا،صدر، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پھوار کے باعث موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی کانگریس میٹنگ میں شرکت نہ کرنے والے ڈپارٹمنٹس کو کارروائی کا سامنا ہے۔
معاشی شرح نمو پر نظر ثانی کے بعد ملکی معیشت کا حجم اور فی کس سالانہ آمدن گزشتہ تخمینے سے بڑھ گئی۔
پاکستانی اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی فیفا صدر جیانی ان فینٹنو سے ملاقات ہوئی ہے۔