محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے دو انڈس ڈولفنز کو سکھر میں دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا۔
وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ رواں سال میں محکمہ جنگی حیات کی یہ پہلی کامیاب کوشش ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈولفنز کو روہڑی کینال میں 85 کلومیٹر دور ریسکیو کیا گیا تھا۔
سلینا جیٹلی نے بتایا کہ میں نے رواں سال آسٹریا کے دورے کے دوران ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی کیونکہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ میں دوبارہ وہاں کب جا سکوں گی۔
امریکی کانگریس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مئی تک جنگ میں 42 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر ہو چکے تھے، فروری سے اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوئے۔
ملزم کے ساتھی کے گھر سے 30 بور پستول اور ایمونیشن بھی ملا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دونوں فریقوں کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرا دیا۔
امریکا پر طیارہ حملوں کے بعد شروع کی گئی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو صدر ٹرمپ نے ایران جنگ سے جوڑنے کی کوشش کی.
سعودی وزارت توانائی کے مطابق حملوں میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، پائپ لائن پر حملوں کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی شٹ ڈاؤن کیا گیا۔
مریدکے میں ن لیگی رہنما اورسابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے، آج ایران بیک وقت اسرائیل، امریکا کے خلاف کامیابی سے کھڑا ہونے میں کامیاب رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی بیٹی مالی کرپشن کے الزامات کے بعد عالمی ادارہ صحت سے مستعفی ہوگئیں۔
ملک ریاض نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن کی املاک کی ضبطی، نیلامی اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ سے ہزاروں پاکستانیوں کی جمع پونجی اور روزگار کو خطرہ ہے۔
سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے عراق اور افغانستان میں امریکی جنگی حکمت عملی ناکام قرار دے دی۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق متاثرہ خاتون کا نجی اسپتال سے بھی کروایا گیا خون کے ٹیسٹ کی رپورٹ حمل کی تصدیق نہیں کرتا ہے، ایم آر آئی رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہیں۔
ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول 375روپے 82 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کی شکست سے بچ گئی۔