کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔منگل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے لئے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔دریں اثنا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ ممبران کی کورونا ٹیسٹنگ کلیئر آگئے۔
حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا۔
برطانیہ کے مشہور 'گڈ ووڈ' سرکٹ پر کوئنزگ کے آفیشل ٹیسٹ ڈرائیور مارکس لنزنے جب اس پلاسٹک کی کار کو دوڑایا تو یہ 111 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار تک جا پہنچی۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کربلا کے تمام شہدا کی لازوال اور ابدی قربانی کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے ہم منصب شیخ عبداللّٰہ بن زاید سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانی شہریوں کی پاکستانی سرزمین کے ذریعے وطن واپسی میں مدد کر چکا ہے۔
آبنائے ہرمز میں امریکا کے ساتھ براہ راست رابطے کی خبر جھوٹ ہے، آبنائے ہرمز ایران کی حدود ہے، امریکا کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان پاسداران انقلاب
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان فریم ورک معاہدے کا اعلان کردیا۔
آزاد کشمیر پولیس نے مبینہ طور پر ڈڈیال سے اسلحہ راولا کوٹ لے جاتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
میں اس وقت صرف ڈربی شائر فالکنز کےلیے ٹی20 کرکٹ کھیلنے کی غرض سے انگلینڈ میں ہوں: نوجوان اسپنر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر ایرانی ڈورن حملے کو جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
مانچسٹر ایئرپورٹ پر 2خواتین پولیس افسران پر حملہ کرنے والے 21 سالہ محمد فاہر عماز کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں چینی باشندوں سمیت 5 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی،وین مکمل جل گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے سرکاری سطح پر پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔
روہڑی میں طویل دوراینے کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس 36 گھنٹے کی مسافت طے کرکے اور منڈو کھبڑ اور کربلا میدان میں قیام کے بعد شہداء قبرستان اسٹیشن روڈ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔
میں اسٹینڈ اپ کامیڈینز کا دل سے احترام کرتا ہوں، کیونکہ اسٹیج پر اکیلے کھڑے ہو کر مجمع کو ہنسانا انتہائی مشکل کام ہے: اکشے کمار