• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 97222 روپے ہے۔

تازہ ترین