• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی10 لیگ: پاکستانی کرکٹرز کو جلد روانگی کا پروانہ ملنے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذرکو ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ (ٹی ایس ایم) کا ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ منتظمین کی طرف سے پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے لیے امارات میں داخلے کا خصوصی اجازت نامہ حاصل کیا جارہا ہے اور جلد ان کی روانگی کا پروانہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ کوویڈ 19 کی وجہ سے پاکستانیوں کے لئے اماراتی ویزے بند ہیں۔

تازہ ترین