بھٹکے نہ یہاں وہاں سفر میں
جو راہ دُرست ہو، اُدھر جائے
جوبائیڈن آگئے ہیں، اب کاش
امریکی معاشرہ سُدھر جائے
محسن نقوی، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پیڈل ٹینس کھیلی۔
پاکستانی مشن کے قونصلر قیصر سروانی نے کہا کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا قبضہ غیرقانونی ہے۔
قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اہم دور آج ترکیہ میں ہوگا۔
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا کہنا ہے کہ امریکا ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، جنگ ہونے نہیں دیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔
لاہور پولیس کی جانب سے ایک پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، شہری کے چہرے، ہاتھوں اور ٹانگوں پر تشدد کے نشانات ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے چوری کے الزام میں گرفتار گھریلو ملازم کے کروڑوں کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، گرین شرٹس نے ٹاپ 8 کلاسی فیکشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی۔
قومی کرکٹر صہیب مقصود سے گاڑی کے فراڈ کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی دو طرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منصوبے برق رفتاری سے مکمل کیے جارہے ہیں۔
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی کی قیادت نے ملاقات کی ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کام کرنے سے پہلے ہی فارغ ہوجائیں گے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت درجے پر پہنچ گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے وہ کر دکھایا جو کوئی دوسرا اسٹار نہ کر سکا، انہوں نے آخرکار فلم ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان سے یہ اقرار کروا لیا کہ وہ اتنی ’’غریب‘‘ نہیں جتنی وہ اپنے کک دلیپ کے ساتھ مذاق میں ظاہر کرتی ہیں۔