• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک


ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور نوجوان کی جان لے۔

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان نورانی محلے کا رہائشی تھا، جو وڈیو بنانے کے دوران ہزارہ ایکسپریس سے ٹکراگیا، اور اپنی جان گنوا بیٹھا۔

تازہ ترین