• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی اور افغان وزارت تعلیم کے مابین یادداشت پر دستخط

ریاض(شاہدنعیم) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض دفتر خارجہ میں افغان وزیر خارجہ محمد حنیف نے ملاقات کی- سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ اور افغان وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے سائنس اور تعلیم کے شعبے میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ملکوں کی وزارت تعلیم کے درمیان یادداشت پر دستخط ہوئے۔

تازہ ترین