• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورس جانسن اور جوبائیڈن کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ


برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، بورس جانسن نے جوبائیڈن کو صدر بننے پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک بات چیت میں کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کردی۔

تازہ ترین