• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں سب سے بڑی مالیت کا کرنسی نوٹ، بشار اور اس کے والد کی تصاویر غائب

دمشق (جنگ نیوز )شامی حکومت کی طرف سے حالیہ مہینوں میں بار بار ان خبروں کی تردید کی جاتی رہی ہے کہ حکومت ایک نیا کرنسی نوٹ لا رہی ہے۔ 

اس تردید کے باوجود حکومت نے 5000 لیرا مالیت کا نوٹ جاری کیا ہے۔ 

شامی کرنسی میں یہ اب تک کا سب سے بڑا نوٹ ہے۔

تازہ ترین