• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد، جنڈ ( خصوصی نامہ نگار، نمائندہ جنگ ) دو لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔تھانہ کورال کے علاقے غوری فائیو سے سمیر نیاز کی ہمشیرہ (الف ) کو نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے۔خیرگل نے تھانہ انجرا میں درخواست دی کہ میری نواسی20سالہ ( ع )کو گزشتہ رات ریاض، جمیل اور ایک نامعلوم شخص ہم سب گھر والوں کو ایک کمرے میں بند کرکے کو اغواء کرکے لے گئے۔ دس دس لاکھ معاوضہ اور ملزموں کی گاڑی بھی متاثرہ طالبہ کو دینے کا حکم، ملزم عادی مجرم اور معاشرے کیلئے ناسور ہیں، عدالت
تازہ ترین