• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزموں کی پشت پناہی میں ملوث سرکاری افسران کسی رعائیت کے مستحق نہیں، آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے سرکاری و نجی املاک پر قبضے اور شرفاء کو ہراساں کرنے والے بدمعاشوں اور قبضہ مافیاکے خلاف بلا امتیاز آپریشنز کو جاری رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ بدمعاشوں اورقبضہ مافیا کی پشت پناہی میں ملوث بااثر افراد اور سرکاری افسران کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں لاہور پولیس کے پیشہ ورانہ امور سے متعلقہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔
تازہ ترین