• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ ملازمت تو ختم ہوگئی لیکن سمندری مخلوق میں بھی ان سے مماثل چہرے مل رہے ہیں۔

ٹرمپ سے مماثلت رکھتی لیمن شارک 9 فٹ لمبی ہے اور فلوریڈا کے سمندر میں پائی گئی تھی۔

27 سالہ فوٹوگرافر ٹینر مینسل نے 2019 میں پانی کے اندر یہ تصویر لی تھی جسے اب سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے۔

لیمن شارک کی تصویر کھینچنے والے فوٹوگرافر ٹینر مینسل نے مچھلی اور ٹرمپ کی مماثلت کو حیران کن اور منفرد کہا ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے ملتی شارک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین