بیت المقدس میں 6 سال بعد ہونے والی شدید برفباری نےپورےشہر کو برف سے ڈھک دیا ہے۔
زیارت کو آنے والے زائرین برفباری سےخوب لطف اندوز ہوئے ۔
یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں آخری بار 2015 میں برفباری ہوئی تھی۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا۔
فضل الہٰی نے پولیس لائنز گیٹ پر ویڈیو ریکارڈ کر کے وائرل کر دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
امریکا کے شہربالٹی مور میں پُل گرنے کے باعث مردہ قرار دیئے گئے 6 لاپتہ افراد میں سے 2 کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں ہیں۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی خاطر صلح کرلی ہے۔
لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی مہنگے کر دیے۔
ٹورانٹو میں پاکستانی قونصل خانہ کے دفاتر ایسٹر کی مقامی تعطیلات کے باوجود کھلے رہیں گے۔
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ تمام کینیڈین شہریوں کو غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے ’پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں کاروباری مواقع‘ کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔
ویڈیو میں بھائی کو گلا دبا کر قتل کرتے دیکھا جا سکتا ہے، لڑکی کا باپ اور بھابھی بھی موجود ہے۔