• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہان میں بارودی سرنگ دھماکا، دوموٹرسائیکل سوار زخمی

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)کوہلو کے کاہان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دوافرادزخمی ہوگئے لیویز کے مطابق کاہان کے رہائشی گل خان اورنور خان موٹرسائیکل پر بازارجارہے تھے کہ باروردی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ ہوگیا جس سے دونوں شدیدزخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق باروی سرنگ نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کررکھی تھی ۔

تازہ ترین