پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس161 پوائنٹس کم ہوکر 45728 پر بند ہوا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 94 ہزار 907 ہے۔
شیئر بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔
عاطف خان نے کہا کہ اگر یہاں سے ناامید ہوئے تو احتجاج کریں گے، الیکشن ساری اپوزیشن پارٹیز کے سامنے ہوا، کوئی سیکرٹ بیلٹ نہیں تھا۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے پوچھا کہ گورنر نے رضامندی ظاہر کی ہے حلف برداری کے لیے یا نہیں؟
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
انہوں نے کہا کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ پالیسی کی اساس ہے اور رہے گا۔
اپریل 2021 میں اچانک لینڈ مافیا نے پورا اسکول خاموشی سے گرادیا تھا
مصر میں ہونے والے غزہ سربراہی اجلاس کی تقریب میں انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی گفتگو وہاں رکھے مائیک میں ریکارڈ ہو گئی۔
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق ’بلیو سورڈ 2025‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔
سرچ انجن گوگل کی جانب سے بھارت میں مصنوعی ذہانت کا حب بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، سیاست سے زیادہ اہم ریاست ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی توڑ پیدا کرسکتے ہیں، یہ بری طرح ناکام ہوچکےہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا۔ پُرتشدد احتجاج میں ایک پولیس افسر شہید اور ایک درجنوں اہلکار زخمی ہوئے۔
ماہرہ خان فلم ’نیلوفر‘ میں ایک نابینا خاتون کا کردار نبھا رہی ہیں، جبکہ ان کے مدِمقابل فواد خان نظر آئیں گے
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلیو ایشن کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کا تقرر کیا تھا
ملائیشیا کے وزیرِخارجہ نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر سے ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔
مڈل ایسٹ امن کانفرنس کے دوران ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کو ایک غیر رسمی ملاقات میں سگریٹ چھوڑنے کی تلقین کی جس کے جواب میں جارجیا میلونی کا طنزیہ ردِ عمل وائرل ہو گیا۔