• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں کورونا کیسز، 6 مساجد عارضی طور پر بند

سعودی عرب میں کورونا وائرس کیسز کے سبب 4 ریجن میں 6 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئیں۔ 

ریاض سے وزارت اسلامی امور کے مطابق بند کی گئی مساجد میں کورونا وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ 


وزارت اسلامی امور نے بتایا کہ 17 دن میں141 مساجد بند کی گئیں، جبکہ 125 کو سینیٹائزیشن کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

تازہ ترین