• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں 28 فروری کو آلودہ فضا کے تدارک کیلئے سائیکلنگ مقابلے ہو رہے ہیں جس میں بچے، فیمیلیز، شوقین بائی سائیکلرز اور پروفیشنلز حصہ لیں گے۔

کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کا کہنا ہے کہ سائیکلنگ 6 کیٹیگریز پر مشتمل ہوگی، مقابلے 8 بجے صبح مین بلیوارڈ پر سے شروع ہونگے، 6 کلومیٹر سائیکلنگ ٹریک کو سٹیمرز سے سجایا جائیگا۔

اتوار کو مین بلیوارڈ کی دونوں اطراف پر گاڑیوں کا داخلہ مکمل بند رہے گا، گاڑی فری شہر مین سلوگن ہے۔

لاہور میں آلودگی کے خاتمہ اور آگاہی کے لیے سائکلنگ ریس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین