’تحریری حکم آنے تک اندازہ نہیں لگانا چاہیے‘
لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت میں عدالت نے ریمارکس میں کہا کہجب تک تحریری حکم نہیں آتا کوئی اندازہ نہیں لگانا چاہیے، یہ آپ کے لئے سبق ہے۔۔