آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ارجنٹینا، ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا


ارجنٹینا میں ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ ویڈیو ایک موٹر سائیکل سوار نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوا  کا ایک بڑا بگولہ شہر کی جانب بڑھ رہا ہے۔

موٹرسائیکل سوار نے بھی ہوا کے بڑے سے بگولے کو دیکھ کر اپنی رفتار آہستہ کرلی لیکن جب آگے بڑھا تو معلوم ہوا کہ یہ بگولہ نہیں بلکہ مچھروں کا جھنڈ ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید