کیسے گلشن کا چلے گا کاروبار
بہتری کی کیا توقع کیجئے
ہے سیاست میں صف آرائی یہی
تو ابھی سے فاتحہ پڑھ لیجئے
پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم نے 3 خواتین سمیت 5 پاکستانیوں کو مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر منشیات کی ترسیل کیلئے استعمال کیا تھا
انٹرنیٹ کے مشہور میم ?Wait a minute… who are you میں نظر آنے والے معصوم بچے بریٹ ایمبلر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو اولڈایج پنشن دینے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو تمام درخواست گزاروں کو ماہانہ اولڈ ایج پنشن دینے کا حکم دیا۔
مشرقِ وسطیٰ کیلیے چین کے خصوصی ایلچی ژائی جون نے اسرائیل اور رام اللہ کا دورہ کیا۔
وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا۔ کراچی محکمہ صحت کے مطابق اجلاس میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں نے شرکت کی۔
سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کا سرکاری پروٹوکول دیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی قافلے کی شکل میں ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔
امریکا میں چینی سفارتخانے نے ’چین کا ایک اور جھٹکا‘ کے عنوان سے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ طنزیہ ویڈیو جاری کر دی۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے شہریوں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
پاکستانی معروف کامیڈین اداکار، میزبان اور گلوکار احمد علی بٹ نے موسیقی کے میدان میں واپسی کرلی۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ننھے مداح کا دن خوشگوار بنا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر متوقع دوسری فوجی حملے کی لہر کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بھارت میں اپنے اہم سفارتی مشنز، بشمول نئی دہلی میں ہائی کمیشن، کو ویزا سروسز معطل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کو باتیں کستے ہیں، لیکن ٹی ٹی پی کی مذمت کے لیے دو الفاظ نہیں نکلتے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بڑی تیل کمپنیوں کی جانب سے وینزویلا میں کم ازکم 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے