• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کیسز میں 7 ہفتے کے بعد اضافہ، ڈبلیو ایچ او

کراچی (جنگ نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس نے خبردار کیا ہے کہ گذشتہ سات ہفتے کے بعد پہلی مرتبہ کووناوائرس کے یومیہ تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، دوسری جانب امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے 11 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ان میں 6 کروڑ 45 لاکھ صحت یاب ہوچکے ہیں اور 25 لاکھ سے زیادہ وفات پا چکے ہیں۔

تازہ ترین