• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری سے نوابزادہ شازین بگٹی کی ملاقات

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ میر شازین بگٹی نے گزشتہ روز ملاقات کی جس میں سینیٹ انتخابات اورملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تازہ ترین