رمضان میں تربوز کھانا کیسا ہے؟
موسم گرما کے آتے ہی بازاروں پھل تربوز بھی بڑی تعداد میں نظر آنے لگتا ہے، سستے داموں با آسانی دستیاب تربوز کے استعمال سے صحت پر اِن گنت طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں، تربوز غذائیت سے بھر پور پھل ہے جس کے استعمال سے گرمیوں میں ڈیہائیڈریشن کی شکایت بھی دور ہوتی ہے۔۔