• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشاد احمد ایشین سیپک ٹاکرا کے نائب صدر منتخب

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) پاکستان سیپک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نوشاد احمد خان ایشین سیپک ٹاکرا کے نائب صدر جبکہ ایشین سیپک ٹاکرا فیڈریشن کے موجودہ صدر عبدالحلیم بن کادر ایک بار پھر 2025- 2021مدت کیلئے صدر منتخب ہوگئے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے انتخابات میں مختلف ممالک کے نمائندوں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین