• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوحا (جنگ نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی انٹرنیشنل سرکٹ میں واپسی کےبعد فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے قطر اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے۔ ثانیہ اور ان کی ساتھی اینڈریا کلیپک نے چوتھی سیڈ اینا بلنکووا اور گبریلا ڈیبروسکی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔

تازہ ترین