کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر 17 جونیئر سندھ کپ اسنوکر کے دوسرے رائونڈ میں حسینن نے ہارون سلیم، ایم عاقب نے ہادی صدیقی، ایس انس ظفر نے سعد خان اورحنظلہ نے ایم عثمان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ حاصل کی۔