اداکارہ رشمیکا مندانا نے وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی تصدیق کر دی ؟
بھارتی تیلگو سینما کی مقبول ہیروئن رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ 7 سال سے جاری رومانوی تعلق اور منگنی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کر رکھی تھی مگر حال ہی میں اُنہوں نے ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے۔