• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 30 ارب کے 6ترقیاتی منصوبےمنظور

لاہور(خصوصی رپورٹر) مشیر وزیراعلی برائے اقتصادی امور و پی اینڈ ڈی ڈاکٹر سلمان شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی پی پی موڈ کے تحت 30 ارب روپے کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
تازہ ترین