کہاں آزاد گو اپنے دُکھوں سے
ابھی پوری طرح قومِ خواتین
تہہ دل سے دعا کے ساتھ اُسے آج
مبارک عالمی یومِ خواتین
ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، گرین شرٹس نے ٹاپ 8 کلاسی فیکشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی۔
قومی کرکٹر صہیب مقصود سے گاڑی کے فراڈ کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی دو طرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منصوبے برق رفتاری سے مکمل کیے جارہے ہیں۔
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی کی قیادت نے ملاقات کی ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کام کرنے سے پہلے ہی فارغ ہوجائیں گے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت درجے پر پہنچ گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے وہ کر دکھایا جو کوئی دوسرا اسٹار نہ کر سکا، انہوں نے آخرکار فلم ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان سے یہ اقرار کروا لیا کہ وہ اتنی ’’غریب‘‘ نہیں جتنی وہ اپنے کک دلیپ کے ساتھ مذاق میں ظاہر کرتی ہیں۔
برطانوی دارالحکومت لندن کی جیل سے خواتین پر جنسی حملہ کیس کا مجرم غلطی سے رہا ہو گیا۔
شازیہ مری نے کہا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم بننےکے لیے پیپلز پارٹی کے پاس آئے تو کچھ باتیں طے ہوئی تھی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کی صورتحال پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے معاملے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔
حماس اور دیگر تنظیموں کا غزہ کو ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہو گیا۔
بلوچستان اسمبلی کے رکن شاہدہ رؤف نے کہا ہے کہ حکومت آج اغوا ہونے والے 18 مزدوروں کی بازیابی کےلیے اقدام کرے۔
ایک برازیلین شہری نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے اپنی لگژری گاڑی کو آگ لگادی، بدقسمتی یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی کے لیے کافی مواد موجود تھا، سہیل آفریدی کی پیر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے گی۔