شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت لاہور میں ہوگی۔
خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس چلے گا جبکہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوگی۔
گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت نے ہوم سیکرٹری کو دو روز میں شہباز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کروانے کا حکم دیا تھا۔