• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری


29  مارچ سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم ملک بھرمیں کامیابی سے جاری ہے، چار کروڑ بچوں کوانسداد پولیوکےقطرےپلانے کا ہدف ہے۔

پہلےچار دنوں میں ساڑھے3  کروڑ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔


انسداد پولیو مہم میں 2 لاکھ 90ہزار فرنٹ لائن ورکرز اپنی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں جو قوم کے ہیروز ہیں۔

یاد رہے کہ جولائی 2020سےاب تک سندھ میں ایک بھی پولیو کا کیس سامنے نہیں آیا۔

تازہ ترین