• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی


پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی، حکومتی اجازت کی منتظر یونیورسٹی کو جواب مل گیا۔

لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی نے کورونا ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا کی تیار کی گئی ویکسین کا 6 ماہ تک جانوروں پر ٹرائل ہوگا۔


انتظامیہ کے مطابق حکومت سے ٹرائل کی اجازت مانگی تھی تو جو مل گئی ہے، جانوروں پر ٹرائل کے بعد کلینکل ٹرائل ہوگا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے 6 ماہ سے کام کررہے تھےجو اب مائیکرو بیالوجی لیب میں تیار کی جارہی ہے۔

تازہ ترین