• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: چار ماہ بعد کورونا کیسز میں اضافہ، آج 13890 نئے مریضوں کی تشخیص

ایران میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت صحت نے تہران سے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں 13 ہزار 890 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 

ترجمان نے مزید بتایا کہ ایران میں ایک روز میں کورونا سے 172 افراد کا انتقال ہوا۔ 


جبکہ ایران میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہے اور کورونا وائرس ہونے والی اموات کی تعداد 63 ہزار 332 ہیں۔

تازہ ترین