• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زارا نور عباس کا نیا اسٹائل مداحوں میں مقبول

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اور خوبرو اداکارہ زارا نور عباس کی نئے انداز میں تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

 فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹاگرام پر زارا نور عباس نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انتہائی دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔


زارا نور عباس کی تصویر کو مداح خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تصویر میں ایک زبردست انداز اپنایا ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے بالوں کو آگے کی طرف جھکایا ہوا ہے، جس میں وہ انتہائی پرکشش نظر آرہی ہیں۔

تازہ ترین