• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26خواتین کرکٹرز کی دوسری کوویڈ19 ٹیسٹنگ منفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین ہائی پرفارمنس کیمپ میں26 کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔کیمپ کے شرکاء کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ منگل کو ہوئی تھی۔کیمپ میں بدھ کوخواتین کھلاڑیوں کو لیکچرز دئیے گئے جس کی نگرانی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کیمپ کی نگرانی نے کی۔پہلا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ایک کرکٹر پہلے ہی آئسولیشن میں وقت گزار رہی ہیں ۔

تازہ ترین