• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم مانڈوی والا پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے سلیم مانڈوی والا کے خلاف کڈنی ہلز پلاٹس ریفرنس اور جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔


اسلام آباد کی احتساب عدالت کڈنی ہلز پلاٹس ریفرنس کی سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین