سعودی عرب نے حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا، عرب فوجی اتحاد
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا، عرب فوجی اتحاد

سعودی عرب نے حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا۔ سعودی دارالحکومت سے عرب فوجی اتحاد کے ترجمان کے مطابق ڈرون حملہ جنوب میں واقع جازان کے علاقے میں کیا گیا تھا۔ 


ترجمان نے مزید بتایا کہ حملہ حوثیوں کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منظم کوششوں کا تسلسل ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید