حافظ آباد کے دانش اسکول میں 6 ٹیچرز اور 10 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا کہنا ہے کہ دانش اسکول 24 اپریل تک بند کردیا گیا۔
اسکول بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 165 تک پہنچ گئی۔