• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کا اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا، مشن فلوریڈا کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا۔

روبوٹ کی تیاری میں جاپانی کمپنی لاجسٹک سروس مہیا کرے گی۔

عرب دنیا کے چاند سے متعلق پہلے مشن کا اعلان 2020 میں کیا گیا تھا۔ جس کی ابتدائی تاریخ 2024 تھی۔

اب امارات نے اپنے قمری مشن کو آئندہ سال سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین