کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود ویٹا چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں وین میں سوار 6 لڑکیاں زخمی ہوگئیں، حادثہ ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی لڑکیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کے گلیشیرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان سے خیر سگالی کا پیغام لے کر بنگلادیش آئے ہیں۔
بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھاؤنگر میں دولہا نے شادی سے 1 گھنٹے قبل اپنی دلہن کو قتل کر دیا۔
راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے کلر سیداں، روات، گوجر خان، چونترہ، دھمیال اور کہوٹہ میں سرچ آپریشن کیا۔
تھانہ بی سیکشن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، مقدمہ میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری مالک اسد خان اور پارٹنرز کو نامزد کیا گیا ہے۔
لبنان نے فیصلہ کیا ہے کہ سرحد پر دیوار بنانے پر اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرائے گا۔
پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت سے آلودہ ہوائیں لاہور میں داخل نہیں ہو رہیں۔
فیلڈ مارشل نے کہا کہ اللّٰہ کے حکم اور اس کے فرمان کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں، اللّٰہ کا خاص کرم ہے کہ پاکستان نے اپنے دشمن کو دھول چٹائی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق بیدل مسرور نے اپنا پلاٹ 70 لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا
کمپنی کے ماحول سے تنگ آکر 23 سالہ ملازم نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
کیسی پریرا نامی بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی نئی ویڈیو نے صارفین کے درمیان ایک نئی بحث چھیڑ دی۔
انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت کسی بھی قسم کے انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا
بھارت کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے موجودہ صدر سارو گنگولی کلکتہ کے پچ کیوریٹر کے دفاع میں سامنے آگئے۔
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔