• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل فیصل آباد فٹ بال ٹورنامنٹ پولیس نے جیت لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آل فیصل آباد چوہدری لیاقت و حاجی غلام جیلانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ فیصل ابادپولیس کی ٹیم نے جیت لیا ۔ فائنل میچ میں الفتح فٹ بال کلب کو1-0سے شکست دی ۔الفتح فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کی16ٹیموں نے حصہ لیا ۔ 15دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیصل آباد پولیس کی طرف سے محمد اکرام نے کھیل کے دوسرے ہاف میں گول کر کے برتری دلائی ۔
تازہ ترین